حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا ٹاسک، اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس آج ہوگی

آل پارٹیز کانفرنس صبح گیارہ بجے شروع ہوگی جو شام تک جاری رہے گی۔ اے پی سی میں پیپلز پارٹی کا پانچ رکنی وفد شرکت کرے گا۔ وفد میں یوسف رضا گیلانی، رضا ربانی، نیئر بخاری، شیری رحمان اور فرحت مزید پڑھیں